اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

یکم اپریل سے عوام کو ایک اور جھٹکا،پٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے ایک بارپھرپیٹرولیم منصوعات میں اضافہ کیاجارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ا وگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری تیارکرلی ہے ۔اوگراکی اس نئی سمری کے مطابق پیڑول کی قیمت 6،ہائی سپیڈڈیزل 5روپے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 29فیصدجبکہ مٹی

کے تیل کی قیمت میں 38فیصداضافے کی تجویزدی گئی ہے اوریہ سمری جلدہی وزارت پیڑولیم وقدرتی وسائل کوارسال کردی جائے گی اوراس کی حتمی منظوری وزارت خزانہ دے گی ۔پاکستان میں اب بھی صارفین عالمی مارکیٹ میں پیڑولیم کی قیمتوں کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ قیمت اداکررہے ہیں ۔جس میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…