جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

چین کے تعاون سے نئی موٹر وے مکمل،تکمیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

پشاور (این این آئی)ہزارہ موٹر وے رواں سال کے آخر تک مکمل کر لی جائے گی۔ سرکاری ریڈیو نے نیشنل ہائی وے کے حوالے سے بتایا کہ ہزارہ موٹر وے کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے اور اس کے پہلے دو سیکشن رواں سال ماہ اگست تک مکمل کر لیے جائیں گے اور تیسرے سیکشن کی تکمیل کے بعد ہرازہ موٹر

وے رواں برس کے آخری ماہ میں ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔ این ایچ اے حکام کا کہنا ہے ہزارہ موٹروے کے پہلے95 کلومیٹر کے برہان حویلیاں سیکشن کو چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 34 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جا رہا ہے۔اس منصوبے کی بدولت کئی شہروں کوفائدہ پہنچے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…