پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی وہ خوبی جس کے باعث انہیں قائد اعظم کے بعد سب سے بڑا لیڈرقراردیاجاسکتاہے؟معروف صحافی حسن نثار نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ نگار حسن نثارنے کہاہے کہ دنیابھرمیں ہرسیاسی رہنماکےلئے ایک وقت ا یساآتاہے کہ اس کودوسروں کی دی گئی شرائط پرہی سیاست کرکے لڑناپڑتاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے حسن نثارنے کہاکہ مجھے بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان میں وہ خوبی نظرآرہی ہے اورعمران خان میں ایک چیزایسی ہے جوقائداعظم محمدعلی جناح

کے بعد کسی سیاستدان میں نہیں پائی جاتی ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان ایک دیانتدار،کھرااورسیدھاانسان ہے ۔حسن نثارنے کہاکہ عمران خا ن کی اگرایک ہی مثال دی جائے توان کی یہ خوبی سامنے آجاتی ہے وہ یہ کہ عمران خان کرپٹ نہیں لیکن ان کے ساتھ کرپٹ لوگ ہیں وہ پھربھی کہتے ہیں کہ میں کسی کوبھی کرپشن نہیں کرنے دوں گااوراس بات کویقینی بنائوں گا۔. عمران خان کے علاوہ کسی اورسیاستدان میں اتنی ہمت نہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…