اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف کی جگہ آئندہ وزیراعظم چوہدری نثار ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکر آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار اور مریم نواز کے نام نئے وزیراعظم کے لئے زیر غور نہیں جبکہ اگلا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بنائے جانے کی امید ہے ،
انہوں نے کہا کہ اس وقت چوہدری نثار علی خان وزیرا عظم کے لیے سب سے بہترا±میدوار ہیں لیکن نواز شریف انہیں وزیر اعظم کی ذمہ داری نہیں سونپیںگے ،انہوں نے بتایا کہ مریم نواز آئندہ الیکشن نہیں لڑ سکتیں مریم نوازپرپانامہ سمیت کئی کیسز میں نواز شریف سے زیادہ نام ہے۔ جبکہ پانامہ کیس اور ڈان لیکس جیسے مقدمات بھی انہیں نقصان پہنچاسکتے ہیں ۔