اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ سال میں ڈالر کی لو کل مارکیٹ میں 108 سے 98 روپے تک گرنے کے باوجود لوکل کر نسی کی قدرمیں اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا اور کہا یہ جاتا ہے کہ کمی مصنو عی تھی کیو نکہ گزشتہ ایک سال میں بیرونی ذخا ئر کی مد میں 8 سے 16 ملین تک کا اضافہ ہوا جو کہ ایک سال میں ڈبل اضا فہ ہے مگر روپے کی قدر میں کمی بر قر ار ہے ماہرین معا شیا ت کا کہنا ہے کہ صر ف بیرونی ذخائر لو کل کر نسی کی قدری میں اضافہ نہیں کرتے بلکہ مہنگا ئی کی سطح ، درآمد اور برآمد ت تنا سب انٹر نیشنل مارکیٹ میں روپے کی قدر کو ڈالر کے مقا بل مضبو ط کر تا ہے ۔