پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لائف اسٹائل انگلیوں کی لمبائی سے شخصیت کے راز جانیں

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام طور پر ہماری عادات اور انداز ہماری شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ آپ کے لیے یہ جاننا بھی باعث حیرت ہوگا کہ ہمارے جسم کے مختلف حصے بھی ہماری شخصیت کے راز بتاتے ہیں۔پاؤں کی انگلیاں، ہاتھوں کی بناوٹ، دانتوں کی ساخت غرض ہمارے جسم کی ہر چیز ہماری شخصیت کا پتہ دیتی ہے۔

آج ہم آپ کو رنگ فنگر (انگوٹھی والی انگلی) کے بارے میں بتائیں گے کہ یہ کس طرح شخصیت کی نشاندہی کرتی ہے۔اگر کسی شخص کی چھوٹی انگلی، رنگ فنگر کے پہلے سرے (خانے) تک پہنچ رہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ شخص تنہائی پسند ہے اور اپنی تنہائی میں صرف اسی شخص کو برداشت کرتا ہے جو اس کے ذہنی معیار سے مطابقت رکھتا ہو۔ایسے افراد بہت باوقار انداز میں گفتگو اور اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔اگر چھوٹی انگلی، رنگ فنگر کے پہلے خانے سے بڑی ہو تو ایسا شخص متاثر کن گفتگو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور وہ اپنے جذبات کا اظہار کسی سے بھی کرسکتا ہے۔ایسے افراد میں سخاوت اور رحم دلی کی عادت بھی موجود ہوتی ہے اور ان عادات کی وجہ سے بعض لوگ ان کا استعمال بھی کرتے ہیں۔اگر چھوٹی انگلی،رنگ فنگر کے پہلے خانے سے بھی چھوٹی تو ایسے افراد اپنے جذبات کا باسانی اظہار نہیں کرسکتےہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…