پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ اورخیبرپختونخواحکومت میں بڑا معاہدہ طے پاگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

پشاور( این این آئی)برطانیہ کی ایک فرم نے خیبرپختونخوا ہ میں سیمنٹ کا پلانٹ لگانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے خیبرپختونخوا ہ حکومت اور برطانوی فرم کے

درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔یہ پلانٹ 2020 ء کے آخر تک مکمل ہوگا جس پر 40کروڑ ڈالر لاگت آئے گی ۔پلانٹ کی تعمیر سے نہ صرف سیمنٹ کی پیداوار میں اضافہ ہوگا بلکہ  روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…