پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

گوجرانوالہ ،6 سالہ بچہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،اہلکار رقص کرنےپر مجبور کرتے رہے

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے بارے میں شکایات عام ہیں کہ یہ عوام کوریلیف دینے کے بجائے تنگ کرنے میں مہارت رکھتی ہےلیکن پنجاب پولیس کے بارے میں ایک ایسی ویڈیوسامنے آگئی ہے کہ پولیس اہلکاروں میں رحم دل ہونےکی کوئی چیزنہیں بلکہ ہرمجبورشخص چاہے کوئی وہ کوئی نوجوان ہویا بوڑھااوریاکوئی خاتون ؟۔ایک نجی ٹی وی نے ایک ویڈیوجاری کی ہے جس پنجاب کے شہرگوجرانوالہ میں ایک

گلی میں کھیلتاہوابچہ پولیس اہلکاروںکے ہتھے چھڑ ھ گیااوراس بچے پربھی پولیس اہلکاروں کورحم تک نہ آیااوراس بچے کوزبردستی رقص کرنے کاکہتے رہے جس پربچے نے روناشروع کردیااورپولیس والوں کوباقاعدہ ہاتھ باندھ کرکہتارہاکہ چاچومعاف کردولیکن مجال کہ ان پولیس اہلکاروں کواس بچے پرکوئی رحم آیاہویاان کویہ بھی یادرہاہوکہ ان کے اپنےبھی بچے ہیں اگران کے اپنے بچوں سے کوئی ایسامطالبہ کرے تووہ ردعمل میں کیاکریںگے ۔پولیس اہلکاربچے کوباربارگرفتارکرنے کی دھمکی دیتے ہوئے اس کورقص کرنے پرمجبورکرتے رہے جس پر معصوم بچے نے ان پولیس اہلکاروں کی باربارضداورہٹ دھرمی کے باعث روتے ہوئے رقص کرناشروع کردیااورجب یہ بھی بچہ رقص کرتے کرتے تھک جاتاپولیس اہلکاراس کوایک مرتبہ پھررقص کرنے کامطالبہ کردیتے ۔یہ ویڈیوسامنے آتے ہی ایس ایس پی گوجرانوالہ نے دوپولیس اہلکاروں راحیل اورجانسن کومعطل کردیاہے جبکہ دیگرتین پولیس اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کاحکم دیدیا۔ اورجب یہ بھی بچہ رقص کرتے کرتے تھک جاتاپولیس اہلکاراس کوایک مرتبہ پھررقص کرنے کامطالبہ کردیتے ۔یہ ویڈیوسامنے آتے ہی ایس ایس پی گوجرانوالہ نے دوپولیس اہلکاروں راحیل اورجانسن کومعطل کردیاہے جبکہ دیگرتین پولیس اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کاحکم دیدیا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…