لاہور(آئی این پی) لاہور کے نواحی علاقے فیروز والا میں سوتیلے بیٹوں نے جائیداد کی محبت میں تمام حدیں عبور کر لیں‘جائیداد حاصل کرنے کیلئے ایسا کام کر ڈالا جس کے بارے میں کوئی مسلمان کبھی خوابوں میں
بھی نہیں سوچ سکتا۔ فیروز والا میں مبینہ طور پر سوتیلے بیٹوں نے ماں کی لحد کھود کر جائیداد کے کاغذاوں پر انگوٹھے لگا لیے خاتون کے ورثا سراپا احتجاج ہیں ورثاکا کہناہے کہ حکومت ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائے ۔