پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

بجٹ2017-18،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے بجٹ 2017.18میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈملازمین کی پینشنوں میں 10سے 15فیصداضافہ کیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی بجٹ2017.18میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈملازمین کی پینشنوں  میں 10سے 15فیصداضافے کی تجویزدی گئی ہے۔ حکومت  ملازمین کی تنخواہوں میں یہ اضافہ 50فیصدایڈہاک الائونسز بنیادی

تنخواہ میں جمع کرکے کریگی جبکہ باقی 10فیصد اضافہ کرکے ملازمین کو خوشخبری سنائے گی ۔تنخواہوں میں اس اضافے کے علاوہ سرکاری ملازمین کے میڈیکل سمیت دیگرالائونسزمیں بھی اضافہ کیاجائے گا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوںاوردیگرمراعات کاحتمی فیصلہ وفاقی وزارت خزانہ اگلے ماہ اپریل کے آخرمیں کرے گی جب اس کواس سلسلے میں سمری موصول ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…