ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیاپر گستاخانہ مواد،تین اہم ملزمان عدالت میں پیش،ابتدائی فیصلہ سنادیاگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد
کی تشہیرکے الزام میں گرفتارتین ملزمان کاعدالت سے 7روزہ جسمانی ریمانڈحاصل کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ایف آئی اے کی استدعاپرسوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ڈالنے کے الزام تین گرفتار ملزمان 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد کر دیئے ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مکمل رپورٹ پیش

کرنے کا حکم بھی جاری کیاہے ۔ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیرمیں ملوث تین گرفتار ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کے روبرو پیش کیا گیا ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) حکام نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان سے برآمد کمپیوٹرز فرانزک رپورٹ کے لئے بھجوا دیئے ہیں ۔جس پرعدالت نے ایف آئی اے کی استدعاپرملزمان کوسات روزہ جسمانی ریمانڈدیدیا۔عدالت نے ایف آئی اے کواگلی سماعت پرمکمل تفتیش کی ر پور ٹ بھی پیش کرنے کاحکم دیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…