جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سوناکشی سہنا کس پاکستانی ناول نگار کی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گیں ؟

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا بہت جلد پاکستانی ناول نگار صبا امتیاز کے ناول کراچی یو آر کلنگ می پر بننے والی بالی وڈ فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی

جس کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا۔گلابی نامی اس گانے میں سوناکشی سنہا ایک پارٹی میں بھرپور انجوائے کرتی نظر آئیں جو اپنی روزانہ کی نارمل زندگی سے تھک چکی ہیں۔خیال رہے کہ اس فلم کا گانا گلابی ایک پرانے بالی وڈ گانے گلابی آنکھیں سے لیا گیا ۔واضح رہے کہ کراچی یو آر کلنگ می‘ صبا امتیاز کا پہلا ناول ہے جو 2014 میں شائع ہوا تھا ٗناول کی مرکزی کردار عائشہ نامی ایک صحافی ہے جو کراچی میں رہتی ہے اور ایک انگریزی اخبار میں ملازمت کرتی ہے۔سنہل سپی کی ہدایت میں بننے والی فلم ممبئی میں مقیم 20 سالہ صحافی نور روئے چوہدری پر بنائی جارہی ہے جس میں سوناکشی مرکزی کردار کرتی نظر آئیں گی۔فلم نور رواں سال 21 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔حال ہی میں اس فلم کا ٹریلر بھی ریلیز کیا گیا جسے مداحوں کی خوب داد وصول ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…