اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ، نوجوان پاکستانی آرٹسٹ عمر گیلانی نے اپنی لگن سے ملکی ثقافت اور روز مرہ کی زندگی کو سائنس فکشن میں ڈھال کر پاکستان کے مستقبل کی ایسی جھلک پیش کی جس کودیکھنے والا ہر فرد خوش ہو گیا ۔ پشاورکے عمر گیلانی لاہور کے مقامی آرٹسٹ ہیں،
آرٹ نے سوشل میڈیا کے ذریعے نہ صرف پاکستان , بھارت میں بھی بے پناہ مقبولیت حاصل کرلی۔ عمر نے آج تک آرٹ کے حوالے سے کوئی تعلیم حاصل نہیں کی.عمر کمپیوٹر کی مدد سے تصویری آرٹ کو تیار کرتے ہیں۔ ان مجموعوں میں دورجدید کا عکس نظر آتا ہے۔ انہیں بچپن سے ہی آرٹ کا شوق
تھا