اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی تسبیح توجہ کا مرکز بنی رہی ۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پریڈ میں صدر مملکت ممنون حسین ، وزیراعظم میاں نوازشریف اور اعلیٰ عسکری
قیادت کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی سلامی کے چبوترے پر براجمان تھے اس دوران وہ ہاتھ میں تسبیح پکڑے ہوئے تھے اور ذکر اذکار کرتے نظر آئے اور ان کی تسبیح توجہ کا مرکز بنی رہی۔