ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

کیا آپ جانتے ہیں کہ نبوت کا دعویٰ کرنے والا یہ ملعون پاکستانی کون ہے ؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  اسلام وہ واحد دین ہے جو اس وقت اپنی اصل حالت میں موجود ہے ۔ گو کہ اسلام دشمن عناصر نے اس میں تحریفات کی کوششیں کی  مگر ہر بار اسلام کے محافظوں نے بڑے خوبصورت طریقے اور جوانمردی سے اپنی اساس اور اپنی بنیاد کی حفاظت کی ۔  مذہب اسلام میں جہاں جہاں سے بھی نقب لگانے کی کوشش کی گئی ان میں سب سے مکروہ سازش جھوٹی نبوت کا دعویٰ تھاجس آغاز آج سے نہیں بلکہ رسالت مآب ﷺ کے دور میں ہی

ہو گیا تھا ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں نبوت کا ایک دعویدار ظاہر ہوا ہے جسے ربوہ سے گرفتار لر لیا گیا ہے ۔ ملعون کا نام ناصر احمد سلطانی ہے۔ خبر پھیلتے ہی نبوت کے دعویدار اس ملعون شخص کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا مگر روزنامہ خبریں کے مطابق ایک حکومتی شخصیت نے اس کی گرفتاری میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ کے سخت احکامات کے بعد اس ملعون کو خفیہ اداروںنے ربوہ سے گرفتار کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…