جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’موسم میں حیران کن تبدیلیاں ‘‘ رواں سال موسم کیسا رہے گا ؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال بھی گزشتہ سال کی طرح گرم رہے گا  ٗ ماحولیات میں تبدیلوں کے سبب شدید موسم سے متعلق واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال گرم درجہ حرارت کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے اور ماہرین نے بتایا کہ اس سال بھی موسمیاتی شدت برقرار رہے گی ۔ادارے کے مطابق دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات نمایاں طور پر نظر آرہے ہیں ٗ امریکہ اور کینیڈا میں اس سال بھی غیر معمولی طور پر گرم رہیں گے ٗ

جزیرہ نما عرب اور شمالی افریقا میں بھی موسمیاتی تغیر نمایاں ہے جس کی واضح مثال اس سال کے آغاز میں ان خطوں میں ہونے والی سردی ہے ۔موسم کی غیر معمولی تبدیلیوں کے اثرات کے علاوہ سب سے اہم عنصر کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کا اخراج ہے جس میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے ۔بحیرہ آرکٹک کی برف خاصی تیزی کے ساتھ پگھل رہی ہے جس سے سطح سمند بھی بلند ہو رہی ہے ۔ ماحولیات میں تبدیلوں کے سبب شدید موسم سے متعلق واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…