ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

اگلی بار جب آپ حرم شریف اور آقا کریمﷺ کے روضہ مبارک کی زیارت کو جائیں گے تو وہاں ایک بہت بڑی تبدیلی دیکھنےکو ملے گی ۔۔ کیا تبدیلی لائی جا رہی ہے ؟

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں 450 کلومیٹر طویل حرمین ٹرین منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ریلوے ٹریک سے سفر کا دورانیہ کم ہوجائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی نے 450 کلومیٹر میں سے 430 کلومیٹر ٹریک مکمل کرلیا ہے۔اب جدہ سے مکہ مکرمہ کے درمیان

صرف 20 کلومیٹر حصہ باقی رہ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کمپنی نے پورے ریلوے ٹریک میں ایکسپریس شاہراہوں پر 138 پل تعمیر کیے ہیں۔ جدہ میں شاہراہ الحرمین پر بھی ایک پل تعمیر کیا ہے۔ کمپنی نے اونٹوں کے لیے بارہ گذرگاہیں بھی بنائی ہیں۔ ندی نالوں اور سیلابی پانی کے لیے ریلوے ٹریک کے نیچے 840 انڈر پاس بنائے ہیں۔توقع ہے کہ حرمین ریلوے ٹریک پر آزمائشی ٹرین دسمبر میں چلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…