اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کو للکارنے والے آئرش کپتان کا مو قف بھی سامنے آگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان کے خلاف جیت کے بڑے بڑے دعوے کرنیوالے آئرش ٹیم کے کپتان نے شکست تسلیم کرلی اور موقف اپنایاکہ آئرش ٹیم کچھ رنز سے شکست کھاگئی تاہم پاکستانی ٹیم کی تعریف کے بناءبھی نہ رہ سکے اور کہاکہ پاکستان کی جیت کا کریڈ ٹ فاسٹ باﺅلر ز کو جاتاہے ۔ میچ ہارنے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے ولیم پورٹرفیلڈ کاکہناتھاکہ پاکستانی باﺅلر ز نے اچھی باﺅلنگ کی ، آئرش ٹیم کو مزید کچھ رنزبنانے چاہیے تھے ۔ اُن کاکہناتھاکہ ہم نے سوچاتھاکہ تھوڑی سلواوربہترین پچ ہے ، اعتماد بدستورموجود ہے اور شائقین نے بھی حوصلہ افزائی کی ، اننگز وہی اچھی ہوتی ہے جو آپ جیت جائیں ۔ شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ولیم پورٹرفیلڈ کاکہناتھاکہ امید ہے کہ مزید مواقع ملیں گے اور وہاں سے سبق سیکھیں گے ۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…