پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی،راؤ انوار نے اہم اعلان کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار حراست میں لئے جانے کے بعد رہا تو ہوگئے مگر ان کے خلاف 20سے زائد مقدمات میں تفتیش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ایس ایس پی ملیر راؤ انوارکا کہناہے کہ عدالت کا حکم ہوا تو فاروق ستار سمیت دیگر ایم کیوایم رہنماؤں کو حراست میں لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماں پر گرفتاریوں کے سائے منڈلانے لگے، سائٹ

سپر ہائی وے ، قائد آباد،اسٹیل ٹاؤن تھانوں میں درج مقدمات میں ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن اور دیگر بھی نامزد ہیں، جس کی تفتیش اب ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کریں گے۔ہفتہ کو یہاں میڈیا سے بات چیت میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوارنے کہاہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر کے خلاف ضلع ملیر میں درج 20سے زائد مقدمات کی تفتیش قانون کے مطابق کی جائے گی

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…