پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بریکنگ نیوز ’’جس خبر کا انتظار تھا وہ آہی گئی ‘‘ ن لیگ کی امیدوں پر پانی پھر گیا ۔۔ عدالت نے فیصلہ عمران خان کے حق میں دیدیا ۔۔ جشن کا سما ں‎

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج ، چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انـصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری اور محمد خان ڈاہا کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر درخواستوں کو خارج کردیاگیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے فیصلہ پڑھ کر سناتے

ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے خلاف ریفرنس ناقابل سماعت ہے۔دوسری جانب تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدنیتی پر مبنی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا جو ناقابل سماعت ہونے پر خارج کر دیاگیا ہے اس لئے اسپیکر قومی اسمبلی کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…