جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن ناگزیر،اہم سیاسی رہنما نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن ناگزیر ہے‘ قوم مصیبت میں ہے وزیراعظم گانے گا رہے ہیں‘ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی بجائے سول عدالتوں اور سسٹم کو مضبوط کیا جائے۔ وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس وقت کشمیری بھائیوں پر ہونے والے

ظلم و ستم ‘ دہشت گردی سمیت ہر چیز بھولی ہوئی ہے صرف اور صرف پانامہ کیس یاد ہے۔ قوم عریب سے غریب تر ہورہی ہے مسائل بڑھتے جارہے ہیں تاہم وزیراعظم گانے گا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ججز کو سکیورٹی دینے میں ناکام ہوچکی ہے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی بجائے سول عدالتوں اور سسٹم کو بہتر کرنے پر توجہ مرکوز کی جائے۔  دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے جوان سینہ سپر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…