جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

’’وفاقی دار الحکومت میں شادیوں پر پابندی عائد‘‘ کتنے دن تک اور کیوں پابندی لگائی گئی ہے ؟

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیئس مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور پریڈ گراؤنڈ کی سیکیورٹی پاک آرمی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈی سی کپٹین (ر) احمد کی سربراہیمیں اجلاس منعقد کیا گیا،

افسران کی بریفنگکے بعد شہر میںدفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 21 مارچ سے 23 مارچ تک شہر بھر دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش ، پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر پابندی عائد ہوگی جبکہ اسپتالوں اور ضلعی انتظامیہ کے افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں گی۔یہ بھی طے کیا گیا کہ پریڈ میدان کے ار گرد قائم ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز میں رہائش اختیار کرنے والوں کی چھان بین کی جائے گی اور شادی ہالز 21 سے 23 مارچ تک مکمل بند رہیں گے جبکہ پریڈ گراؤنڈ سے 5 کلومیٹر فاصلے تک ہونے والی تعمیران پر 30 مارچ تک پابندی عائد کی جائے گی۔یومِ پاکستان والے روز میٹروبس سروس کو بند کیا جائے گا اور پریڈ کے موقع پر گراؤنڈ کے اطراف 5 ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے جبکہ گراؤنڈ کے اندر کی سیکیورٹی پاک فوج کے ذمہ ہوگی۔یاد رہے گزشتہ سال 23 مارچ کے موقع پر طویل عرصے بعد تینوں مسلح افواج اور کمانڈوز کی پریڈ منعقد کی گئی تھی۔ وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور پریڈ گراؤنڈ کی سیکیورٹی پاک آرمی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈی سی کپٹین (ر) احمد کی سربراہیمیں اجلاس منعقد کیا گیا،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…