جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

صرف ایک سال میں پاکستان سپر لیگ چھاگئی،مارکیٹ ویلیو میں کروڑ وںڈالرزکااضافہ،آئندہ سال کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات‎

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کی کامیابی کے دنیابھرمیں چرچے ہیں جبکہ کرکٹ کےاس اہم ایونٹ کے انعقاد کوصرف ایک سال ہی ہواہے ۔پاکستان سپرلیگ کے ڈائریکٹرعارف حبیب نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل کا انعقاد گزشتہ سال کیاگیا تھااوراب اس کوایک سال مکمل ہوگیاہے اور اس کے بعد پی ایس ایل ٹوکافائنل بھی لاہورمیں کامیابی کے ساتھ ہوچکاہے۔انہوں نے بتایاکہ پاکستان سپرلیگ کے

آغازسے اب تک اس کی مارکیٹ ویلیو30کروڑڈالرزتک پہنچ چکی ہے اوراگراس کے مزید ایونٹس کاانعقاد کیاگیاتویہ ویلیوموجودہ ویلیوسے پانچ گنازیادہ ہوسکتی ہے ۔عارف حبیب نے کہاکہ لاہورمیں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد سے دنیامیں سرمایہ کاروں کوایک مثبت اورواضح پیغام ملاہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال سرمایہ کاری کے لئے بہترہے اوراس سے غیرملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…