پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کاملک کے تین بڑے ایئرپورٹس چینی کمپنی کوٹھیکے پردینے کافیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس چینی کمپنی کوٹھیکے پردینے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی ،لاہوراور اسلام

آبادائیرپورٹ چینی کمپنی کوٹھیکے پردینے کافیصلہ کیاہے ۔ان ایئرپورٹس کی نیلامی کے لئے تاریخ 25مارچ مقررکی گئی ہے ۔نیلامی کے بعد ان ایئرپورٹس کاانتظام چینی کمپنی کے حکام کے حوالے کردیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…