پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ویزلین کے وہ نقصانات جن کا نہ جاننا آپ کیلئے پچھتاوے کا باعث بن سکتا ہے!

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرولیم جیلی کے فوائد تو آپ نے بہت سننے ہونگے. سردیوں میں اس کا استعمال بہت بڑھ جاتا ہے۔ویزلین کو استعمال بھی کرتے رہےہوں گے لیکن آپ نے کبھی اس کے نقصانات کا نہیں سننا ہو گا لیکن اس کے 44نقصانات ایسے ہیںجن کا شاید آپ کے علم میں نہیں ہوگا ۔ جلدکے زخم ٹھیک ہونے میں زیادہ وقت لگنا:ویزلین جب ہم اپنی جلد پر لگاتے ہیں تو یہ جلد کے خلیوں کا آپسی

راستہ ختم کر دیتی ہے جس کی وجہ سے انکا آپس میں رابطہ نہیں ہو پاتا اور زخم بھرنے میں بہت وقت لگتا ہے ۔یہ جلد کے نئے خلیے بنانے میں بھی وقت لیتی ہے اور ساتھ ہی جلدمیں موجود نمی کو چوس لیتی ہے۔جس کی وجہ سے جلد بے جان اورروکھی ہو جاتی ہے۔ایسٹروجن کی زیادتی:پیٹرولیم جیلی لگانے سے زیادتی ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے انسان کئی طرح کے مسائل جیسے ایام میں بے قاعدگی ،جلد بڑھاپا ،بانجھ پن،الرجی اور مدافعتی نظام میں بھی خرابی کا شکار ہو جاتا ہے۔ پٹرولیم جیلی میں کرسائنوجن شامل ہوتی ہے جس کی وجہ سے کئی طرح کے کینسر بھی بن سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…