اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادکے سب سے بڑے تفریحی پارک میں آگ لگ گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلا م آباد کے ایف نائن پارک میں آگ لگ گئی ہے .یہ آگ وہاں کی جانے والی آتش بازی کی وجہ
سے لگی ہے ۔آگ کے شعلے دوردورتک نظرآرہے ہیں۔آ گ پرقابو پانے کےلئے سی ڈی اےریسکیورعملہ کے مصروف ہے اورپارک کی طرف جانے والے راستے عام ٹریفک کےلئے بندکردیئے گئے ۔