ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

فضل الرحمٰن کے دیرینہ ساتھی عصمت اللہ اسمبلی رکنیت سے مستعفی‘ تحریک انصاف میں شامل

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

پشاور (این این آئی) خیبر پی کے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کوہستان سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا عصمت اللہ نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ عصمت اللہ نے استعفیٰ پی ٹی آئی کے اسلام دوست اقدامات کی بنا پر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کوہستان کے 300 رکنی

جرگے نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کی تھی جس میں مولانا عصمت اللہ نے استعفے کا اعلان کیا۔ عصت اللہ جلد استعفیٰ سپیکر کو پیش کریں گے۔ اس موقع پر مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ عصمت اللہ نے صوبائی حکومت کی کارکردگی سے متاثر ہوکر شمولیت کا اعلان کیا اورعمران خان کی قیادت پراعتماد کااظہارکیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…