بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ایرانی حدود سے پاکستانی آبادی پر 9 مارٹر گولے داغے گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

نوکنڈی (آن لائن) پاک ایران سرحد کے قریب تنگ کچھائو میں ایرانی حدود سے پاکستانی آبادی پر 9 مارٹر گولے داغے گئے جوکہ آبادی کے قریب گر کر پھٹ گئے‘ تاہم کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔ شدید خوف و ہراس پھیل گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر اسسنٹ کمشنر مہر اللہ بادینی نے ڈی سی چاغی کی ہدایت پر ایرانی

حکام سے شدید احتجاج کرتے ہوئے تحریری خط ارسال کیا۔ ایرانی حکام نے گولے داغنے سے مکمل لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا اسلامی بردار ہمسایہ ملک ہیں۔ ہم کیوں اس کی حدود کی خلاف ورزی کریں گے۔ گولے داغنے سے مکمل لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا اسلامی بردار ہمسایہ ملک ہیں۔ ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…