لاہور(آن لائن ) معروف روحانی شخصیت اور عالم دین ڈاکٹر نصیر محی الدین شیخ انتقال کرگئے ہیں، ان کی وفات پر مذہبی، سیاسی ادبی اور چاہنے والوں کا گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے ان کا نمازے جنازہ آج بعد نماز ظہر رچنا بلاک اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔