ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

صرف ایک چیزجس کے ذریعے آپ اپنے چہرے کو چمکدار بناسکتے ہیں اور

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

لندن(نیوزڈیسک)کھانے اور دیگر اشیاء4 کے لئے بیکنگ سوڈا کے فوائد کے بارے میں آپ آگاہ تو ہوں گے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے استعمال سے آپ اپنے چہرے کو چمکدار بنانے کے ساتھ آنکھوں کے گرد ضدی حلقوں سے بھی مکمل چھٹکاراپاسکتے ہیں۔

طریقہ استعمال

ایک چائے کے چمچ بیکنگ سوڈا میں چند قطرے پانی کے ڈالیں،پانی ڈالتے ہوئے احتیاط سے کام لیں اور اس قدر پانی نہ ڈال دیں کہ پیسٹ بہت زیادہ پتلا ہوجائے۔اب اس پیسٹ کو اپنی انگلی پر لگا کر حلقے اور دانے والی جگہ پر مساج کریں۔ جیسے جیسے پانی خشک ہوگا پیسٹ گاڑھا ہوکر سخت ہوتا جائے گا۔اس کے بعد چہرے کو دھولیں،یہ عمل ہر رات کو دہرانے سے چہرہ چمکدار ہوجائے گا۔

آنکھوں کے نیچے سے حلقے صاف کرنے کاطریقہ

ایک چمچ بیکنگ سوڈاچائے کے کپ یا گرم پانی میں ڈالیں اور اسے اچھی طرح حل کرلیں۔اب روئی کے دو گالے لے کر انہیں محلول میں بھگوکرآنکھوں کے نیچے 15منٹ تک رکھیں۔اس کے بعد آنکھوں کو تازہ پانی سے دھولیں اور موسچرائزر لگائیں،چند ہی دنوں کے استعمال سے آپ واضح فرق دیکھیں گے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…