بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

’’پاکستان میں قانون کو بول بالا ‘‘ غلط جگہ پارکنگ پر پاکستانی پولیس نے غریب رکشہ ڈرائیور کو کیا سزا دیدی ؟ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)  غلط پارکنگ کر  نے کی غریب رکشہ ڈرائیور کو ہزاروں روپے کا چالان تھما دیا،رکشہ ڈرائیوروں اپنے ساتھی کی مدد کیلئے  مال روڈ پر د ھر نا  دیدیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن نے ایک رکشہ ڈرائیور کو میٹرو سٹیشن کے ساتھ پارکنگ کرنے کی بناپر 2750 روپے کا چالان کردیا جس پر رکشہ ڈرائیور کے دیگر ساتھیوں نے مل کر ٹریفک وارڈن کے خلاف چالان کرنے پر احتجاج کیا اور مال روڈ پر دھرنا دیدیا ۔

احتجاج کے دوران رکشہ ڈرائیورز اور وارڈنز میں تلخ کلامی ہوئی۔اس موقع پر رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ ہم غریب لوگوں ہیں اور ہمارے اس روز گار سے پہلے ہی ہمارے گھر کے چولہے نہیں چل رہے اور اوپر سے ہمارے ساتھ پولیس والوں کا یہ ظلم  چل رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس والے اپنی ڈیوٹی کررہے ہوتے ہیںمگر اس کا مطلب نہیں  کہ ایک چھوٹی سے غلطی پر تین ہزار کا چلا کردیا جائے ۔وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی کہ ایسے اہلکاروں کا قبلہ درست کیا جائے تاکہ ہم غریب لوگ روزی روٹی کما سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…