منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

آکسیجن شاٹس، پاکستانی امیر لڑکے لڑکیوں نے نشے کا انوکھا طریقہ اختیارکرلیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے کی بندش کے بعد نشے کیلئے آکسیجن شاٹس لینے کا طریقہ کار اختیار کر لیا گیا ہے ،پوش سیکٹر ایف الیون میں کیفے اوٹو میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں آکسیجن شاٹس لے کر نشے کی عادت کو پورا کررہے ہیں ،400روپے میں 3منٹ کیلئے آکسیجن شاٹس لگائے جاتے ہیں ، یہ کیفے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ناک کے

نیچے کام کر رہا ہے لیکن اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ، دوسری طرف ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آکسیجن شاٹس نہ صرف مضر صحت ہیں بلکہ یہ برین ہیمبرج کا باعث بھی بن سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد میں شیشہ کیفے بند کرنے کے احکامات جاری رکھے ہیں جبکہ کیفے مالکان نے شیشہ کا متبادل آکسیجن شاٹس نکال لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…