جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

گوادر،بڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،ناقابل یقین انکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریونیو ،ایکسائز اینڈ ٹیکسشن کے چیئرمین میر عامر خان رند نے کوئٹہ اور گوادر سمیت بلوچستان میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ وفروخت کا نوٹس لیتے ہوئے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سابق چیف سیکرٹری اور حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سمیت متعلقہ حکام کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ریونیو میرعامرخان رند نے کہا کہ ایس ایم بی آر کی ریٹائرمنٹ سے

محض چند روز قبل اربوں روپے کی سرکاری اراضی کی خلاف ضابطہ فروخت والاٹمنٹ ایک سنجیدہ نوعیت کا کیس ہے اور بادی النظر میں یہ بدعنوانی بلوچستان میگا کرپشن کیس سے بھی بڑی نوعیت کا مقدمہ لگتا ہے قائمہ کمیٹی نے اس کیس کی تہہ تک پہنچنے اور حقائق سے عوام کوآگاہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اس ضمن میں قائمہ کمیٹی کے اجلاس  میں سابق چیف سیکرٹری اور ریٹائرڈ ایس ایم بی آر کو طلب کرکے ان کے بیانات ریکارڈ کا حصہ بنائے جائیں گے جس کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…