اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

گوادر کوایرانی بندرگاہ سے منسلک کرنے کے حیرت انگیز منصوبے کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میر حاصل بزنجو نے کہا کہ گوادر سے ایرانی بندرگاہ چاہ بہار تک روڈ بنایا جائے گا ، چاہ بہار گوادر کے بغیر نہیں چل سکتی ۔ پیر کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ گوادر دنیا کی اہم ترین بندرگاہ بن چکی ہے لیکن دنیا ہمیں حقیر نظروں سے دیکھ رہی ہے اس کیلئےمیں اپنے اندرونی اختلافات ختم کر کے قومی مفاد کو دیکھنا ہوگا اگر کسی کو سی پیک پر

اعتراض ہے تو وہ بیان کرے اسے ختم کیا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا ایرانی بندرگاہ چاہ بہار گوادر کے بغیر کبھی بھی نہیں چل سکتی ، میں نے یہ تجویز پیش کی ہے کہ گوادر سے چاہ بہار تک ایک روڈ بنایا جائے جس سے دونوں کو آپس میں ملایا جا سکے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں  اندرونی اختلافات ختم کر کے قومی مفاد کو دیکھنا ہوگا اگر کسی کو سی پیک پر اعتراض ہے تو بیان کرے اسے ختم کیا جا سکتا ہے ،اسی میں ترقی ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…