اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل’’گونوازگو‘‘کے نعرے دکھانے پرچینل سٹی 42کی نشریات بند

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی اختتامی تقریب کے دوران جب پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی خطاب کےلئے سٹیج پرآئے او رانہوں نے فائنل میچ میں شرکت پرشائقین کاشکریہ اداکیاتواس موقع پرتماشائیوں کی طرف سے جواب میں ’’گونوازگو‘‘کے نعرے بلندہوگئے ۔ان نعروں کوچینل سٹی 42میں براہ راست دکھایااوربارباردکھایاگیا

جس پرحکومت نے اس چینل کی نشریات بندکردیں ،چینل سٹی 42کی نشریات بندہونے پرسینئرصحافی حامد میرنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرکہا ہےکہ کھیل کے میدان میں سیاسی نعرے بازی سے اختلاف توسکتاہے لیکن اس کامطلب یہ نہیں کہ اس نعرے بازی کودکھانے پرکسی چینل کوبندکردیاجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…