منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’یہ فوج کسی معجزے سے کم نہیں ہے ‘‘

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج عزم و ہمت میں کسی سے کم نہیں ۔ خشکی ہو یا پانی، آندھی ہو یا پھر طوفان یہ فوج ہر جگہ بفضل رب العزت اپنے مقاصد یوں پورے کرتی ہے جیسے اسی مقصد کی تکمیل کیلئے اسے بنایا گیا ہو۔ یہ بات اپنے ہی نہیں بلکہ پرائے بھی مانتے ہیں ۔ پیٹر اوبورن ،کسی بھی یورپی ملک سے وہ پہلا صحافی ہے جس نے میران شاہ کا دورہ کیااپنی آنکھوں دیکھا حال رپورٹ کرتے ہوئے

برطانوی صحافی نے لکھا کہ پاک فوج نے دنیا کے خطرناک ترین علاقے سے دہشتگردوں کو نکال دیا۔ پاکستان کا مشکل ترین حالات سے نکل آنا معجزے سے کم نہیں۔پیٹر اوبورن نے مزید لکھا ہے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں دہشت گردحملوں کی منصوبہ بندی کے مرکز، میران شاہ میں دہشت گرد مارے جا چکے ہیں یا پھرافغانستان فرار ہو گئے ہیں۔برطانوی صحافی لکھتا ہے کہ یہ ایک ایسی جیت کی کہانی کہ جس میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے دہشت گردوں کو جڑ سے مٹایا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…