بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ فائنل کیلئے دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا،پی ایس ایل کا تیسرا پلے آف کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین آج دبئی سپورٹس سٹی میں کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا،فاتح ٹیم کا مقابلہ5مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا تیسرا پلے آف کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین آج دبئی سپورٹس سٹی میں کھیلا جائیگا،

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا،فاتح ٹیم کا مقابلہ5مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔پی ایس ایل پہلے راؤنڈ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا 2بار آمنا سامنا ہو جس میں ایک میچ پشاور زلمی جبکہ ایک میچ کراچی کنگز نے جیتا۔دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم فائنل کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی ہے جبکہ کو ئٹہ کی ٹیم آج جمعہ کو قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کریگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…