ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

قذافی سٹیڈیم ،اہم گرفتاری ہوگئی

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ گارڈن ٹا ؤن پولیس نے قذافی سٹیڈیم کے باہر مشکوک حرکات کرتے ہوئے نوجوان کو پکڑلیا ‘نوجوان قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں مشکوک حرکات کر رہا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس

کے مطابق مشکوک نوجوان کو فیروز پور روڈ کیطرف سے حراست میں لیا گیانوجوان قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں مشکوک حرکات کررہاتھا پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان سے تفتیش کی جارہی۔ جسکے بعد اصل حقائق سامنے لائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…