ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

’’یہ توضرورفائنل کھیلنے لاہورآئے گا‘‘،شاہد آفریدی نے اہم ترین غیرملکی کھلاڑی کی شرکت کااشارہ دیدیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

دبئی( آن لائن )پشاور زلمی کے اسٹار بیٹسمین شاہد آفریدی نے ٹیم کے کپتان اور ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر ڈیرن سیمی کے فائنل کے لیے لاہور آنے کا اشارہ دے دیا۔تاہم ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس حوالے سے ’اچھی خبر‘ کا باضابطہ اعلان پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان جمعہ کو کھیلے جانے والے پلے آف میچ کے بعد کیا جائے گا

۔دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ’پہلے پلے آف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ایک رن سے ہارنے کے باوجود ہماری کراچی کنگز کےخلاف انتہائی اہم میچ میں پورے جوش کے ساتھ پرفارمنس دینے کے لیے تیار ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’میں کوئٹہ کی فتح کا پورا کریڈٹ ان کے باؤلر محمد نواز کو دیتا ہوں جنہوں نے دباؤ کے باوجود بہترین پرفارمنس دی۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’محمد نواز نے میچ کے اہم مرحلے میں 3 یارکرز ڈیلیوریز کیں اور کوئٹہ کی جھولی میں فتح ڈال دی۔‘شاہد آفریدی نے کہا کہ ’پشاور زلمی کے تقریباً تمام کھلاڑی دوبارہ فارم میں آگئے ہیں جو کہ کراچی کے خلاف انتہائی اہم میچ کے لیے اچھا شگون ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’میں کوئٹہ کی فتح کا پورا کریڈٹ ان کے باؤلر محمد نواز کو دیتا ہوں جنہوں نے دباؤ کے باوجود بہترین پرفارمنس دی۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’محمد نواز نے میچ کے اہم مرحلے میں 3 یارکرز ڈیلیوریز کیں اور کوئٹہ کی جھولی میں فتح ڈال دی۔‘شاہد آفریدی نے کہا کہ ’پشاور زلمی کے تقریباً تمام کھلاڑی دوبارہ فارم میں آگئے ہیں جو کہ کراچی کے خلاف انتہائی اہم میچ کے لیے اچھا شگون ہے۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’ہماری ٹیم کا ہر کھلاڑی اپنا کردار جانتا ہے اور ہم پلے آف میچ میں کراچی کنگز کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…