ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

مبارک ہو لڑکے۔۔۔! شاہد آفریدی کا شکست کے بعد احمدشہزاد کو پیغام اور احمدکاجواب سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے پہلے پلے آف میچ میں پشاورزلمی کوسنسنی خیزمقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی کامیابی اورفائنل تک رسائی میں احمد شہزاد نے کلیدی کرداراداکیاانہوں نے اس میچ میں شاہد آفریدی کو2چھکے مارے اوران کی خوب دھلائی کی لیکن میچ ہارنے کے باوجود شاہد آفریدی نے احمد شہزاد کے نام سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرایک شاندارپیغام دیاجس نے بھی یہ پیغام پڑھاوہ خوش ہوگیا۔پشاورزلمی کے آل راونڈربوم بوم نے احمد شہزاد کومبارکبادکاپیغام دیتے ہوئے کہاکہ ’’مبارک ہولڑکے ۔۔۔!تمھارافطری کھیل ہی تمھاری اصل طاقت ہے ،

سخت محنت جاری رکھو،انشااللہ پشاورزلمی ٹورنامنٹ میں جاندارواپسی کرے گی ۔’’احمد شہزاد شاہد ا ٓفریدی کے اس پیٖغام پراس قدرخوش ہوئے کہ جواب میں ان کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ ’’میں نے ہمیشہ آپ جیسے بہترین لوگوں سے سیکھاہے ،شکریہ لالہ ۔۔۔!آپ کی اننگزبھی بہت ہی شانداراورمتاثرکن تھی ،میری طرف سے پشاورزلمی کی واپسی کےلئے نیک خواہشات ۔۔۔‘‘پاکستانی سٹارزکے اس رویے کوپاکستانی شائقین نے خوب داددی ہے اورکہاہے کہ کھلاڑیوں کواسی طریقے سے ایک دوسرے کوسپورٹ کرنے سے پاکستان میں کرکٹ کوفروغ دیاجاسکتاہے ۔
Screenshot_1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…