پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

سپر لیگ فائنل،لاہور میں اب ایسا کام ہوگا کہ غیرملکی مہمان بھی یاد رکھیں گے،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل فائنل کے انتظامات اور کھلاڑیوں کی خاطر تواضع کے لیے میئر لاہور بھی میدان میں آگئے، میئر لاہور نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے انتظامات تو کریں گے ہی ساتھ خود بھی لطف اندوز ہوں گے۔ کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا فائنل کے انتظامات کے لیے میئرلاہور بھی میدان میں آگئے مہمان کھلاڑیوں کی بہترین خاطر تواضع کا عزم لیئے ڈپٹی میئرلاہور بھنگڑے ڈالنے کے لیے بھی بے تاب ہیں۔ مئیر لاہور کہتے ہیں فائنل میچ پر کھلاڑیوں کی ایسی مہمان نوازی کریں گے

جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، ہر کوئی پوری طرح سے چارجڈ ہے، ہم سب میچ دیکھنے جائینگے، ہمارے غیر ملکی مہمان بھی یاد رکھیں گے۔ مئیر لاہور کی قیادت میں ہم تمام ڈپٹی میئرز سیاسی جلسوں کی طرح وہاں پر ڈیوٹیاں دینگے، مقامی نمائندے پر امید ہیں کہ کھلاڑیوں کو لاہور میں وہ جوش اور ولولہ ملے گا جو ورلڈ کپ کے فائنل میں ہوتا ہے۔ لاہور کی ضلعی سیاسی قیادت پی ایس ایل فائنل کو خوش آمدید کہہ رہی ہے کہتے ہیں مہمانوں کا اس طرح استقبال کرینگے کہ وہ مدتوں یاد رکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…