بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہد آفریدی اور عمران خان پھر آمنے سامنے آگئے

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) میں پشاورزلمی کے آل رائونڈرشاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ کے لاہورمیں فائنل کے انعقاد پرعمران خان کااپناموقف ہے اورمیرااپناموقف ہے ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جس سٹیج پرعمران بھائی ہیں اس سطح پرمیں نہیں ہوں ۔

شاہد آفرید ی نے کہاکہ اب لاہورمیں فائنل کھیلنے کافیصلہ ہوچکاہے توپھراس فیصلے پرڈٹ جاناچاہیے اورپوری قو م بھی پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں ہوتادیکھناچاہتی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے لاہورمیں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کوپاگل پن قراردیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…