جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

فاسٹ باؤلر عمرگل نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ میں وہاب ویاض کی گیند سے زخمی ہونے والے فاسٹ بالرعمر گل نے جلد صحتیابی کیلئے مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرعمر گل نے اپنی زخمی کلائی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ گزشتہ دو دنون کے دوران میں بہت تکلیف سے گزرا۔ جلد صحتیابی کے لیے مجھے مداحوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ عمر گل کی جانب سے شیئر کی گئی

تصاویر میں دوران آپریشن لی گئی تصویر بھی شامل ہے جس میں ان کی کلائی میں پلیٹ ڈالی جا رہی ہے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی انجری کی نوعیت کافی زیادہ تھی۔ واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فاسٹ بالرعمرگل پشاورزلمی کے خلاف میچ کے دوران وہاب ریاض کی گیند لگنے سے زخمی ہو کر پی ایس ایل سے باہرہوچکے ہیں۔ وہاب ریاض نے اس حوالے سے اپنے ٹوئٹر پیج پر افسوس کا اظہار بھی کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…