حب (ما نیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی ز رداری نے کہاہے کہ کرکٹ میرا پسندیدہ کھیل نہیں ہے۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے
آصف علی زرداری نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہونا خطرے سے خالی نہیں ہےجبکہ اس میچ کے ذریعے وزیراعظم نوازشریف پبلک شو کرنا چاہتے ہیں۔