جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

آصفہ اور بختاور کے بعدعرفان اللہ مروت کی شمولیت کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری بھی بول پڑے،حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

ٹنڈو محمد خان (آئی این پی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونے سے دہشتگردی پر قابو نہ پایا جاسکا،پورے پاکستان میں عوام تکلیف میں ہیں،دہشتگردی کا مقابلہ صوفی ازم اور تعلیم سے کیا جاسکتا ہے،ہم پارلیمنٹ میں جانے کی تیاری کر رہے ہیں،اصل انتظار پانامہ کیس کے فیصلے کا ہے،عرفان اللہ مروت پیپلزپارٹی میں شامل نہیں ہوئے تھے صرف ملاقات ہوئی

۔پیر کو ٹنڈو محمد خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پل کی تعمیر پر وزیراعلیٰ سندھ مبارکباد کے مستحق ہیں،سندھ حکومت نے اس پل کو مکمل کیا ہے چاہتے ہیں پورے سندھ میں ترقیاتی منصوبے ہوں۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی الیکشن کی بھرپور تیاری کر رہی ہے،صوبے کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینا چاہتے ہیں،سڑکوں کی تعمیر اور رابطوں سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے،ہم عوام کیلئے انفراسٹرکچر پر توجہ دے رہے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونے سے دہشتگردی پر قابو نہ پایا جاسکا۔پورے پاکستان میں عوام تکلیف میں ہیں،دہشتگردی کا مقابلہ صوفی ازم اور تعلیم سے کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ میں جانے کی تیاری کر رہے ہیں،ورے سندھ میں ترقیاتی منصوبے ہوں۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی الیکشن کی بھرپور تیاری کر رہی ہے،صوبے کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینا چاہتے ہیں،سڑکوں کی تعمیر اور رابطوں سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے،ہم عوام کیلئے انفراسٹرکچر پر توجہ دے رہے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونے سے دہشتگردی پر قابو نہ پایا جاسکا۔پورے پاکستان میں عوام تکلیف میں ہیں،دہشتگردی کا مقابلہ صوفی ازم اور تعلیم سے کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ میں جانے کی تیاری کر رہے ہیں،اصل انتظار پانامہ کیس کے فیصلے کا ہے،عرفان اللہ مروت پیپلزپارٹی میں شامل نہیں ہوئے تھے صرف ملاقات ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…