بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی صحافیوں پر آکلینڈ کے ہوٹل میں داخلے پر پابند ی عائد

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندوستانی صحافیوں کے نیوزی لینڈ میں کرکٹ ٹیم کے ہوٹل میں داخلے پر ہی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ٹیم مینجمنٹ پہلے ہی اپنے ملک سے آنے والے صحافیوں کی فوج سے فاصلہ اختیار کیے ہوئے ہے لیکن ایڈیلیڈ،میلبورن،پرتھ اور ہیملٹن میں صحافی کسی طرح ہوٹل کی لابی تک رسائی میں کامیاب ہو جاتے تھے مگر آکلینڈ کے ”ہیرٹج ہوٹل“میں تو پاﺅں رکھنے سے بھی منع کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کی اس وقت ہوٹل سیکیورٹی سے تکرار بھی ہوگئی جب وہ باہر روڈ پر کھڑے ہوکر کھلاڑیوں کی نقل و حرکت کی فلمبندی کر رہے تھے۔یہ بھی معلوم ہوا کہ چند صحافیوں نے جب ریفرشمنٹ کیلیے ہوٹل کی کافی شاپ کا رخ کرنا چاہا تب بھی انھیں روک کر باہر سے ہی کافی پینے کی ہدایت دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…