اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

طیارہ حادثہ،بات ابھی ختم نہیں ہوئی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پی آئی اے نے حادثات میں تباہ ہونے والے اے ٹی آرطیارے کے پرزوں کو تحقیقات کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق تباہ ہونے والے اے ٹی آر کے پرزوں کو 2 روزمیں کینیڈا اور فرانس جانچ کیلئے بھیجا جائیگا ٗ طیارہ بنانے والی کمپنی

بھی پرزوں کی تحقیقات کررہی ہے پرزوں کی تحقیقات کے بعد رپورٹ وزیراعظم میاں نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔واضح رہے کہ حویلیاں کے قریب تباہ ہونے والے طیارے میں جنید جمشید سمیت متعدد مسافر جاں بحق ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…