جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اپنا آئی پی ایل اپنے پاس رکھو ہمارے پاس اب ۔۔۔۔! جاوید میانداد نے بھارت کو ایسا دھویا کہ وہ مدتوں یاد رکھیں گے

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

b>کراچی (آن لائن) سابق عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے بھارتی کینہ پروری کا کرارا جواب دے دیا۔بھارت نے ایک بار پھر کینہ پروری کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستانی پلیئرز کو حسب سابق اپنی  آئی پی ایل کا حصہ نہیں بنایا، ساتھ ہی عمران طاہر جیسے کھلاڑیوں کو بھی صرف اس وجہ سے نظر انداز کردیا کہ ان کا   آبائی تعلق پاکستان سے ہے۔ یاد رہے کہ   آئی پی ایل کے صرف 2008 کے افتتاحی ایڈیشن میں ہی پاکستانی پلیئرز شریک ہوئے تھے، اس کے بعد ان پر لیگ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے

۔گزشتہ دنوں ہونے والے نیلامی میں کئی ایسوسی ایٹ پلیئرز کو بھی انتہائی مہنگے داموں خریدا گیا جب اس بارے میں بھارتی خبررساں ادارے کی جانب سے جاوید میانداد سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کرارا جواب دے دیا۔ میانداد نے کہا کہ کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو اب  آئی پی ایل کی کوئی بھی پروا نہیں کیونکہ ہماری اپنی لیگ شروع ہوچکی ہے۔سابق بیٹسمین نے کہا کہ ایک وقت تھا جب اپنے کھلاڑی انڈین لیگ میں نہ دیکھ کر ہمیں بْرا محسوس ہوتا تھا لیکن اب نہ صرف ہماری اپنی لیگ شروع ہوچکی بلکہ وہ کامیابی سے بھی ہمکنار ہورہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…