جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

قرآن مجید کا مطالعہ کرنے والی امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کو لندن ائیر پورٹ پر روک لیا گیا

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)قرآن مجید کا مطالعہ کرنے والی امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کو لندن ائیر پورٹ پر روک لیا گیا عملے کا پہنچا ن لینے کے بعد ایسا سلوک کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیںگے , اسلامی تعلیمات سے متاثر امریکی اداکارہ ” لنڈسے لوہان “ہیڈ سکارف پہننے پرلندن میں مشکوک ٹھہریں، ہیتھرو ایئرپورٹ پر امتیازی

 

سلوک کرتے ہوئے اداکارہ کو روک لیا گیا۔ایک مارننگ شو میں 30 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے انہیں ہیڈسکارف پہنے دیکھ کر روکا۔انکا مزید کہنا تھا کہ پاسپورٹ چیک کرنے کے بعدکسٹم آفیسر نے سکارف اتارنے پر بھی اصرار کیا۔ گلو کارہ کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد انہیں اندازہ ہوا کہ سکارف پہننے والی خواتین کے ساتھ کیسا برا سلوک کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…