جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

رنبیر کپور نے خود کو اس حد تک تبدیل کرلیا کہ پہچاننا مشکل ہوگیا

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)رنبیر کپور نے خود کو اس حد تک تبدیل کرلیا کہ پہچاننا مشکل ہوگیا,بولی وڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے لوگوں کو متاثر کرنے میں کامیاب رہے ہیں لیکن اس بار انہوں نے نئیروپ سے اپنے چاہنے والوں کو حیران کردیا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق رنبیر ان دنوں سنجے دت کی سوانح حیات پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار اداکررہے ہیں،لہٰذا انہوں نے کردار میں سچائی کا رنگ بھرنے

 

کے لیے خود کو مکمل طور پر سنجے دت کے روپ میں ڈھال لیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری ہونیوالی تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگانا بہت ہی مشکل ہے کہ یہ سنجے دت کی تصاویر ہیں یا رنبیرکپور کی۔فلم کے سیٹ پر رنبیر لمبے بالوں کے ساتھ بالکل نوے کی دہائی کے سنجے دت نظر آرہے ہیں ،واضح رہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار پاریش راول فلم میں سنجے کے والد سنیل دت کا کردار جبکہ منیشا کوئرالہ ان کی والدہ نرگس کا کردار نبھا رہی ہیں۔

 

ranbir-1487691827 ranbir-2-1487691833

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…